غزل/نظم/افسانہ/کہانی/مضمون

سبقت ۔۔۔۔ضیا جالندھری

چلے تو پیروں میں پر لگے تھے وہ راستے کی ہر اک رکاوٹ کو روندتے آگے بڑھ رہے تھے زمین پیچھے کو بھاگتی تھی اور ان کے قدموں کی گرد گردٰوں پہ چھا گئی تھی ہواوٰں کے شور و شَر سے آگے انہیں گماں تھا کہ وہ زمانے کو مات دیں گے مگر زمانہ کہ… Continue reading سبقت ۔۔۔۔ضیا جالندھری

غزل/نظم/افسانہ/کہانی/مضمون

غزل

میں تو اِن زمینوں پر اکثر آتا جاتا ہوں آ کے ہر زمانے کو ، اپنا دُکھ سناتا ہوں ۔۔۔ میں تو اِس سے پہلے بھی ، تم سے مل چکا سو بار لیکن اجنبی بن کر رازِ دل چھپاتا ہوں ۔۔۔ باغِ حسن میں تیرے ، ٹہلتا ہوں میں شب بھر بوسہ ہائے لب… Continue reading غزل

غزل/نظم/افسانہ/کہانی/مضمون

عصمت چغتائی کا افسانہ— لحاف

جب میں جاڑوں میں لحاف اوڑھتی ہوں، تو پاس کی دیوا روں پر اس کی پرچھائیں ہاتھی کی طرح جھومتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ایک دم سے میرا دماغ بیتی ہوئی دنیا کے پردوں میں دوڑنے بھاگنے لگتا ہے۔ نہ جانے کیا کچھ یاد آنے لگتا ہے۔ معاف کیجئے گا، میں آپ کو خود… Continue reading عصمت چغتائی کا افسانہ— لحاف

غزل/نظم/افسانہ/کہانی/مضمون

بے جڑ کے درخت

چلتے چلتے رات ہو چکی تھی. نہ چاند نہ تارے. گھپ اندھیرے نے مجھے چاروں طرف سے گھیر رکھا تھا اور میں خوبصورتی کی تلاش میں چلتا چلا جا رہا تھا. پھر اچانک مجھے اپنے اردگرد بہت سارے ٹمٹماتے جگنو دکھائی دینے لگے. انہیں بھی شاید میرے چہرے پر پھیلے گھبراہٹ کے آثار نظر آئے… Continue reading بے جڑ کے درخت

غزل/نظم/افسانہ/کہانی/مضمون

غزل

سب کے ہاتھوں میں گلدستے ہو سکتے ہیں بستی والے ۔۔ ہنستے بستے ہو سکتے ہیں اس دنیا کے خالق کے گھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے والے جتنے ہم ہیں ۔۔۔۔۔۔ اتنے رستے ہو سکتے ہیں میرے اسلام علیکم جتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میٹھے ست سری اکال ۔۔۔۔۔۔ نمستے ہو سکتے ہیں او یلغاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے تو لے آتا ہے… Continue reading غزل

غزل/نظم/افسانہ/کہانی/مضمون

خواب نگر کا درویش شاعر…..گوہر ھوشیارپوری

خواب دیکھنا، امید باندھنا،توقع رکھنا ھر زبان کے ادب خاص طور پر اردو ادب میں بڑی رغبت سے آیا ھے. یہ موضوع اس لئےبھی ادبا میں مرغوب رھا ھے کہ خواب کو نبوت کا چالیسواں حصہ قرار دیا گیا ھے.رسول خدا نے ارشاد فرمایا کہ نبوت منقطع ھو گئی اور سوائےمبشرات کے نبوت کا کوئی… Continue reading خواب نگر کا درویش شاعر…..گوہر ھوشیارپوری